ذہنی صحت کے حوالے سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد
بی آئی پی بی ایس اور یونیسف کے اشتراک سے کیمپ، بچوں اور دیگر افراد کا طبی معائنہ آن لائن گیمز کی لت سے متعلق آگاہی سیشنز، والدین اور اساتذہ کو بچوں کی ذہنی صحت پر توجہ دینے کی تاکید بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف سائیکیٹری اینڈ بیہیویئرل سائنسز اور یونیسف کے اشتراک سے کوئٹہ کے علاقے…
