صحبت پور سے آکسفورڈ یونیورسٹی تک: بلوچستان کی بیٹی مائرہ محمود نے عالمی سطح پر کامیابی کی نئی مثال قائم کردی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے تعلیمی وژن کے تحت بینظیر بھٹو گریجویٹ اسکالرشپ، مائرہ محمود آکسفورڈ کے بلاواتنک اسکول آف گورنمنٹ میں ماسٹرز اِن پبلک پالیسی کی تعلیم حاصل کریں گی کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع صحبت پور سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت طالبہ مائرہ محمود نے دنیا کی معروف جامعہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ…
