admin

حب پولیس کی دو کارروائیاں، ایک کلو چرس برآمد، قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس حب پولیس تھانہ بیروٹ کی دو کامیاب کارروائیاں، 1 کلو چرس برآمد، قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار ایس پی حب مرزا بلال حسن کی خصوصی ہدایات پر، ایس ڈی پی او حب سرکل امام یعقوب بلوچ کی زیرِ نگرانی، ایس ایچ او بیروٹ عطاء اللہ جاموٹ اور پولیس ٹیم نے…

Read More

کوئٹہ: BTEVTA کا بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے سولر ٹیکنیشن اور ڈریس ڈیزائننگ کورسز میں مفت داخلوں کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (BTEVTA) نے صوبے بھر کے لوکل اور ڈومیسائل کے حامل نوجوانوں کے لیے مختلف فنی کورسز میں مفت داخلوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔اتھارٹی کے مطابق داخلے 6 ماہ کے دورانیے پر مشتمل سولر ٹیکنیشن اور ڈریس ڈیزائننگ کورسز کے لیے دیے جا رہے ہیں۔ ان…

Read More

حب: سٹی پریس کلب کے جمہوری انتخابات صحافی برادری کے لیے خوش آئند اقدام قرار

حب: سٹی پریس کلب کے انتخابات خوش آئند اقدامحب سٹی پریس کلب کے جمہوری انداز میں انتخابات صحافی برادری کے لیے ایک مثبت قدم ہیں۔ ایسے انتخابات سے اتحاد، اتفاق اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کو فروغ ملتا ہے۔ امید ہے نومنتخب کابینہ صحافیوں کے مسائل اجاگر کرنے اور آزاد صحافت کے فروغ کے…

Read More

حب: مدینہ کالونی میں پانی، بجلی اور گیس کے مسائل، حافظ رسول بخش کی میڈیا سے گفتگو

حب، مدینہ کالونی میں پانی، بجلی اور گیس کے مسائل کے حوالے سے نیشنل پارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری و میونسپل کارپوریشن حب کے کونسلر حافظ رسول بخش علاقے میں پانی کی لائن کی کھدائی کے کام کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔

Read More

حب: شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ، گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی نے پینلٹی ککس پر ٹائٹل جیت لیا

حب: شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی چیمپئن بن گیا حب: آل حب لسبیلہ کراچی شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی نے استاد سبزل میموریل کلب حب کو پینلٹی ککس پر 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مقررہ وقت…

Read More

بلوچستان کے ضلع آواران کی اقصیٰ میر وانی نے اقوامِ متحدہ کا ’100 ویمن ہیروز ایوارڈ 2026‘ جیت لیا

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران سے تعلق رکھنے والی نوجوان خاتون اقصیٰ میر وانی نے اٹلی کے شہر روم میں اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (FAO) کا 100 ویمن ہیروز ایوارڈ 2026 حاصل کر لیا۔ اقصیٰ میر وانی ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ سے تعلق رکھتی ہیں اور پیشے کے اعتبار سے…

Read More

یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں 110 طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم، HAT اور GET سیشنز مکمل

DAHÑ TV داہن ٹی وی یونیورسٹی آف مکران، پنجگور میں HAT اور GET کے سیشنز مکمل کرنے والے 110 طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم پنجگور: یونیورسٹی آف مکران، پنجگور میں قائم "حب فار اکیڈمک ٹرانسفارمیشن” (HAT) اور "گرومنگ فار ایموشنل ٹرانسفارمیشن” (GET) سینٹرز کے سیشنز مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم…

Read More

ٹیسلا کی نئی اڑنے والی گاڑی نے دنیا کو حیران کر دیا، اسپیس ایکس ٹیکنالوجی نے توجہ حاصل کر لی

نئی روڈسٹر گاڑی میں خصوصی سکشن سسٹم اور کولڈ گیس تھرسٹرز استعمال کیے گئے، مستقبل میں اڑنے والی گاڑیوں کے امکانات پر نئی بحث چھڑ گئی امریکی کمپنی ٹیسلا کی نئی روڈسٹر گاڑی نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کے باعث دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے۔ ٹیکساس میں اسپیس ایکس کی تنصیب پر…

Read More

بچوں کی ذہنی صحت اور تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، فرنٹ لائن ورکرز کی تربیت

مشکل حالات سے گزرنے والے بچوں کی نفسیاتی معاونت پر توجہ بچے کسی بھی معاشرے کا روشن مستقبل ہوتے ہیں، لیکن حادثات، مشکل حالات اور نفسیاتی صدمات ان کی شخصیت اور ذہنی صحت پر گہرے اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ ایسے میں بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ان کی ذہنی اور نفسیاتی ضروریات…

Read More

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ میں بریسٹ کینسر آگاہی ڈے منایا گیا

بائیوٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام آگاہی سرگرمی، طالبات اور فیکلٹی ممبران کی شرکت کوئٹہ: سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ کے شعبہ بائیوٹیکنالوجی میں 13 اکتوبر 2026 کو بریسٹ کینسر آگاہی ڈے منایا گیا، جس کا مقصد طالبات، اساتذہ اور انتظامی عملے میں بریسٹ کینسر سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور بیماری کی بروقت تشخیص…

Read More