admin

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کو دخترانِ پاکستان جینڈر ایکسیلنس ایوارڈ سے نواز دیا گیا

سیاسی قیادت کے شعبے میں خدمات کا اعتراف، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوارڈ پیش کیا اسلام آباد، 16 اکتوبر: بلوچستان کی صوبائی وزیر برائے محکمہ ترقیِ نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی (ستارۂ امتیاز) کو خواتین کی ترقی، بااختیاری اور سیاسی قیادت کے شعبے میں خدمات کے اعتراف میں دخترانِ پاکستان جینڈر ایکسیلنس ایوارڈ…

Read More

پاکستان میں کم آمدن والے طبقات کو مہنگائی اور غربت کے بڑھتے دباؤ کا سامنا، عالمی بینک کی رپورٹ

دیہی علاقوں میں کم آمدن والی آبادی کی بڑی تعداد مقیم، خوراک پر آمدن کا 70 سے 80 فیصد خرچ کرنے پر مجبور عالمی بینک کے مطابق 2024 میں مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کے خطے میں غربت کی شرح عالمی اوسط سے زیادہ رہی عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں…

Read More

بلوچستان میں زرعی ترقی، معیاری خوراک اور جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ناگزیر ہے، میر ظہور احمد بلیدی

کوئٹہ میں پہلی بلوچستان فوڈ ایگزیبیشن 2026 کا افتتاح، دو روزہ نمائش میں زرعی مصنوعات کے اسٹالز قائم صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں زرعی ترقی، معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی اور جدید ٹیکنالوجی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حکومت زرعی شعبے…

Read More

گوادر یوتھ ٹورزم سمٹ 2026 کا انعقاد، سیاحت کے فروغ میں نوجوانوں کے کردار پر زور

ڈیجیٹل میڈیا، ای کامرس اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گوادر کے قدرتی حسن اور ثقافتی ورثے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے پر اتفاق گوادر: ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم بلوچستان کے زیرِ اہتمام گوادر یوتھ ٹورزم سمٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاحت کے فروغ، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ڈیجیٹل میڈیا…

Read More

بی ایس ڈی آئی کے تحت بلوچستان میں تعلیمی، طبی اور آبی سہولیات کی بہتری کے لیے ترقیاتی اقدامات جاری

اوستہ محمد میں سرکاری اسکول کی سہولیات بہتر، صحبت پور کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 100 کے وی ٹرانسفارمر نصب، جھل مگسی میں گنداواہ واٹر سپلائی اسکیم پر کام تیزی سے جاری اوستہ محمد: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نورپور جمالی میں تعلیمی ماحول بہتر بنانے کے اقدامات بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (بی ایس…

Read More

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو: صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور شہری و طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری

نصیر آباد میں بی ایس ڈی آئی کے تحت 78 منصوبے مقررہ مدت سے قبل مکمل، قلات میں جاری اسکیمات کے معیار کا جائزہ، جھل مگسی میں صحت کی سہولیات کا معائنہ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع میں عوامی فلاح، بنیادی شہری سہولیات کی فراہمی…

Read More

بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کا مشترکہ مؤقف قومی یکجہتی کی مثال ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

قومی سلامتی اور پائیدار امن کے لیے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر مشترکہ حکمت عملی اپنانا ضروری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان تمام پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر چل رہے ہیں، سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قومی اتحاد اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی متقاضی ہیں، میر سرفراز بگٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی…

Read More