حب: شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ، گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی نے پینلٹی ککس پر ٹائٹل جیت لیا

حب: شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی چیمپئن بن گیا حب: آل حب لسبیلہ کراچی شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی نے استاد سبزل میموریل کلب حب کو پینلٹی ککس پر 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مقررہ وقت…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کا آفات سے محفوظ اور مضبوط پاکستان کی تعمیر کے عزم کا اعادہ

موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے آفات کے خطرات میں کمی کو ترقیاتی منصوبوں کا حصہ بنانے پر زور، کمزور طبقات کا تحفظ حکومت کی ترجیح قرار اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان بھر میں محفوظ اور قدرتی آفات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والی کمیونٹیز کی تعمیر کے حکومتی عزم کا اعادہ کرتے…

Read More

قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کا فیصلہ، وزیراعظم شہباز شریف کا منصوبوں میں تاخیر پر اظہارِ برہمی

قیمتی پتھروں کے شعبے کی ترقی کا جامع لائحہ عمل آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قیمتی پتھروں اور جواہرات کے شعبے کی ترقی کے لیے جاری اقدامات میں سست روی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ترجیحی بنیادوں پر مقررہ مدت کے ساتھ جامع لائحہ…

Read More

ایف بی آر کی اسٹیل سیکٹر کے سیلز ٹیکس قوانین میں اہم ترمیم، جانچ کی مدت 12 سے کم کرکے 6 ماہ کر دی گئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹیل سیکٹر سے متعلق سیلز ٹیکس قوانین میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے اسٹیل فیکٹریوں میں درآمد شدہ اور ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم (ای ایف ایس) کے تحت حاصل کیے گئے سکریپ کے 70 فیصد استعمال کی جانچ کے لیے مقررہ مدت 12 ماہ سے کم کرکے…

Read More

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کو دخترانِ پاکستان جینڈر ایکسیلنس ایوارڈ سے نواز دیا گیا

سیاسی قیادت کے شعبے میں خدمات کا اعتراف، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوارڈ پیش کیا اسلام آباد، 16 اکتوبر: بلوچستان کی صوبائی وزیر برائے محکمہ ترقیِ نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی (ستارۂ امتیاز) کو خواتین کی ترقی، بااختیاری اور سیاسی قیادت کے شعبے میں خدمات کے اعتراف میں دخترانِ پاکستان جینڈر ایکسیلنس ایوارڈ…

Read More

پاکستان میں کم آمدن والے طبقات کو مہنگائی اور غربت کے بڑھتے دباؤ کا سامنا، عالمی بینک کی رپورٹ

دیہی علاقوں میں کم آمدن والی آبادی کی بڑی تعداد مقیم، خوراک پر آمدن کا 70 سے 80 فیصد خرچ کرنے پر مجبور عالمی بینک کے مطابق 2024 میں مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کے خطے میں غربت کی شرح عالمی اوسط سے زیادہ رہی عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں…

Read More