حب پولیس کی دو کارروائیاں، ایک کلو چرس برآمد، قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس حب پولیس تھانہ بیروٹ کی دو کامیاب کارروائیاں، 1 کلو چرس برآمد، قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار ایس پی حب مرزا بلال حسن کی خصوصی ہدایات پر، ایس ڈی پی او حب سرکل امام یعقوب بلوچ کی زیرِ نگرانی، ایس ایچ او بیروٹ عطاء اللہ جاموٹ اور پولیس ٹیم نے…

Read More

کوئٹہ: BTEVTA کا بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے سولر ٹیکنیشن اور ڈریس ڈیزائننگ کورسز میں مفت داخلوں کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (BTEVTA) نے صوبے بھر کے لوکل اور ڈومیسائل کے حامل نوجوانوں کے لیے مختلف فنی کورسز میں مفت داخلوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔اتھارٹی کے مطابق داخلے 6 ماہ کے دورانیے پر مشتمل سولر ٹیکنیشن اور ڈریس ڈیزائننگ کورسز کے لیے دیے جا رہے ہیں۔ ان…

Read More

حب: سٹی پریس کلب کے جمہوری انتخابات صحافی برادری کے لیے خوش آئند اقدام قرار

حب: سٹی پریس کلب کے انتخابات خوش آئند اقدامحب سٹی پریس کلب کے جمہوری انداز میں انتخابات صحافی برادری کے لیے ایک مثبت قدم ہیں۔ ایسے انتخابات سے اتحاد، اتفاق اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کو فروغ ملتا ہے۔ امید ہے نومنتخب کابینہ صحافیوں کے مسائل اجاگر کرنے اور آزاد صحافت کے فروغ کے…

Read More

حب: مدینہ کالونی میں پانی، بجلی اور گیس کے مسائل، حافظ رسول بخش کی میڈیا سے گفتگو

حب، مدینہ کالونی میں پانی، بجلی اور گیس کے مسائل کے حوالے سے نیشنل پارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری و میونسپل کارپوریشن حب کے کونسلر حافظ رسول بخش علاقے میں پانی کی لائن کی کھدائی کے کام کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔

Read More

حب: شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ، گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی نے پینلٹی ککس پر ٹائٹل جیت لیا

حب: شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی چیمپئن بن گیا حب: آل حب لسبیلہ کراچی شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی نے استاد سبزل میموریل کلب حب کو پینلٹی ککس پر 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مقررہ وقت…

Read More

بلوچستان کے ضلع آواران کی اقصیٰ میر وانی نے اقوامِ متحدہ کا ’100 ویمن ہیروز ایوارڈ 2026‘ جیت لیا

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران سے تعلق رکھنے والی نوجوان خاتون اقصیٰ میر وانی نے اٹلی کے شہر روم میں اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (FAO) کا 100 ویمن ہیروز ایوارڈ 2026 حاصل کر لیا۔ اقصیٰ میر وانی ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ سے تعلق رکھتی ہیں اور پیشے کے اعتبار سے…

Read More

یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں 110 طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم، HAT اور GET سیشنز مکمل

DAHÑ TV داہن ٹی وی یونیورسٹی آف مکران، پنجگور میں HAT اور GET کے سیشنز مکمل کرنے والے 110 طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم پنجگور: یونیورسٹی آف مکران، پنجگور میں قائم "حب فار اکیڈمک ٹرانسفارمیشن” (HAT) اور "گرومنگ فار ایموشنل ٹرانسفارمیشن” (GET) سینٹرز کے سیشنز مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم…

Read More

گورنر بلوچستان کا مزدوروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا اعلان

لیبر یونینز کی مشاورت سے حقوق کا تحفظ اور ریلیف کی فراہمی یقینی بنائیں گے،گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کوئٹہ: مزدور ملکی معیشت اور ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، ان کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، گورنر بلوچستان گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے بھر…

Read More

فتح-2 میزائل کے کامیاب تجرباتی لانچ پر وزیراعلیٰ بلوچستان کی قوم اور مسلح افواج کو مبارک باد

دفاعی صلاحیتوں میں پیش رفت قومی خوداعتمادی اور سائنسی مہارت کا مظہر ہے، میر سرفراز بگٹی کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاک فوج کی جانب سے فتح-2 ایکسٹینڈڈ رینج (ER) ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجرباتی لانچ پر پوری قوم، مسلح افواج، سائنس دانوں اور انجینئرز کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں…

Read More

کوئٹہ میں ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے انقلابی اصلاحات کا آغاز، ایس ایس پی ٹریفک دوستین دشتی

ٹریفک پولیس کو جدید گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں فراہم، سیف سٹی منصوبے سے منسلک نظام کی ڈیجیٹلائزیشن پر کام جاری کوئٹہ: ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ دوستین دشتی نے کہا ہے کہ شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار…

Read More