حب: مدینہ کالونی میں پانی، بجلی اور گیس کے مسائل، حافظ رسول بخش کی میڈیا سے گفتگو
حب، مدینہ کالونی میں پانی، بجلی اور گیس کے مسائل کے حوالے سے نیشنل پارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری و میونسپل کارپوریشن حب کے کونسلر حافظ رسول بخش علاقے میں پانی کی لائن کی کھدائی کے کام کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
