ورلڈ فوڈ ڈے پر کوئٹہ میں فوڈ ایگزیبیشن کا انعقاد، بلوچستان کی مقامی زرعی مصنوعات کی نمائش
مقامی کاروباری افراد کے اسٹالز پر کھجور، زیتون اور دیگر غذائی مصنوعات کی نمائش، ایف اے او کی تربیت سے پیکیجنگ، برانڈنگ اور مارکیٹنگ میں بہتری کوئٹہ: مقامی غذائی اور زرعی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیے نمائش ورلڈ فوڈ ڈے کے موقع پر بلوچستان ایگریکلچر کالج کوئٹہ میں فوڈ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا،…
