ہڑپہ اور موہنجو دڑو کے قدیم مہروں پر چینی تحقیق کا انگریزی ایڈیشن جاری

ہڑپہ اور موہنجو دڑو کی قدیم تہذیبوں سے ملنے والے مہروں اور علامات پر چینی تحقیق کا انگریزی ایڈیشن بیجنگ میں جاری کردیا گیا۔ قدیم مہروں اور علامات پر چینی تحقیق تحقیق پر مبنی کتاب Study of Ancient Seal Script Symbols from Harappa and Mohenjo-daro: Exploration of the Indus Valley Script Origins کا انگریزی ایڈیشن…

Read More

سردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی میں عرب اور بلوچ ذائقوں کا منفرد امتزاج

بزنس ایکسپو میں طالبات نے عرب اور بلوچ ثقافت کے تاریخی و ثقافتی روابط کو روایتی کھانوں کے ذریعے اجاگر کیا، مختلف ذائقوں نے طلبہ کی توجہ حاصل کی عرب اور بلوچ ثقافت کھانوں کے ذریعے اجاگر سردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی کوئٹہ میں منعقدہ بزنس ایکسپو میں طالبات نے عرب اور بلوچ ثقافت کے…

Read More

بلوچستان میں فنونِ لطیفہ کے فروغ کے لیے محکمہ ثقافت اور ناپا کے درمیان معاہدہ

نوجوانوں کو تھیٹر، موسیقی اور ڈرامہ نگاری کی جدید تربیت فراہم کرنے کا فیصلہ کوئٹہ میں بلوچستان کے ثقافتی ورثے کے فروغ اور نوجوان فنکاروں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ڈائریکٹوریٹ آف کلچر، حکومتِ بلوچستان اور نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر…

Read More

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین کرنے کا فیصلہ، پٹرول اور ڈیزل مہنگ

حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب پٹرول کی قیمت میں 5.44 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31.05 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد:…

Read More

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش

کوئٹہ کے ایک نجی اسپتال میں خاتون نے آپریشن کے ذریعے تین بچیوں اور دو بچوں سمیت پانچ بچوں کو جنم دیا، جبکہ ماں اور تمام نومولود صحت مند ہیں۔ کوئٹہ: کوئٹہ کے ایک نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی، جس پر اہلِ خانہ میں خوشی کی لہر…

Read More

مستونگ حملہ: دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملہ ریاست پر حملہ ہے اور دہشت گردوں کو ہر قیمت پر انجام تک پہنچایا جائے گا۔ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین…

Read More

گورنر بلوچستان کی برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ملاقات، سرمایہ کاری اور تعلیمی تعاون پر تبادلہ خیال

بلوچستان میں معدنیات، آئی ٹی، اے آئی اور سولر انرجی میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، جعفر مندوخیل — برطانیہ بلوچستان میں سرمایہ کاری اور پائیدار ترقی میں تعاون کا خواہاں ہے، برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، گورنر کراچی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کے اعزاز…

Read More

کوئٹہ میں آزاد کشمیر انتخابات کی انتخابی مہم، کشمیری برادری کی تقریب

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی میزبانی میں تقریب کا انعقاد، کشمیری عوام پر ووٹ کا حق ذمہ داری سے استعمال کرنے پر زور آزاد کشمیر انتخابات میں عوامی شرکت کی اہمیت اجاگر کوئٹہ: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی انتخابی مہم کے سلسلے میں صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت…

Read More

آزاد کشمیر انتخابات: کوئٹہ میں پولنگ کے بعد نتائج سامنے آگئے

کوئٹہ میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ مکمل ہونے کے بعد نتائج سامنے آگئے، LA-34 جموں ون سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر حسین ڈار کامیاب قرار پائے، جبکہ LA-40 کشمیر ویلی ون سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عامر عبدالغفار لون نے کامیابی حاصل کرلی۔…

Read More

کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ شہید

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پائلٹوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹ شہید ہوگئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے افسوسناک حادثے میں پائلٹوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا…

Read More