حب: شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ، گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی نے پینلٹی ککس پر ٹائٹل جیت لیا

حب: شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی چیمپئن بن گیا

حب: آل حب لسبیلہ کراچی شہداء پولیس فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں گرین بلوچ کلب ماڑی پور کراچی نے استاد سبزل میموریل کلب حب کو پینلٹی ککس پر 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مقررہ وقت تک مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔

مہمانِ خاص ڈی ایس پی سرکل حب امام یعقوب بلوچ نے منتظمین کے لیے 20 ہزار روپے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کھیلوں کے فروغ کے لیے پولیس کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Spread the love