حب: سٹی پریس کلب کے انتخابات خوش آئند اقدام
حب سٹی پریس کلب کے جمہوری انداز میں انتخابات صحافی برادری کے لیے ایک مثبت قدم ہیں۔ ایسے انتخابات سے اتحاد، اتفاق اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کو فروغ ملتا ہے۔ امید ہے نومنتخب کابینہ صحافیوں کے مسائل اجاگر کرنے اور آزاد صحافت کے فروغ کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گی۔
حب: سٹی پریس کلب کے جمہوری انتخابات صحافی برادری کے لیے خوش آئند اقدام قرار
